23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںاسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست کا سابق انٹرنیشنل کھلاڑی...

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست کا سابق انٹرنیشنل کھلاڑی و فیفا ریفری کیپٹن علی محمد کی وفات پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست حاجی نواب خان نے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی و فیفا ریفری کیپٹن علی محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں فٹ بال کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں