اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے 19 رکنی اسلام آباد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، ہفتہ کے روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے د

مزید خبریں

Leave a Reply