27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںاسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب کی کامیابی

اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب کی کامیابی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب نے ترامڑی کلب کو شکست دے دی۔ قائداعظم اور ایورگرین کلب کے درمیان میچ برابر رہا۔ ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں مہران کلب نے ترامڑی کلب کو 5-1 سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے روح اللہ، مرتضیٰ، یاسر، صمد اور خورشید نے ایک، ایک گول کیا جبکہ ترامڑی کی جانب سے واحد گول عبدالحق نے کیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=50834

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں