- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) میٹرو پولیٹین کاروپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) جشن آزادی کی تقریبات کو جوش و جذبے کے ساتھ شایانِ شان طریقے سے منائے گی۔ان تقریبات میں جڑواںشہروں اسلام آباد و روالپنڈی کے شہریوں کی بھر پور شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65777
- Advertisement -