16.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد میں پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی 25 منزلہ جدید ہیڈکوارٹرز عمارت...

اسلام آباد میں پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی 25 منزلہ جدید ہیڈکوارٹرز عمارت کی منظوری

- Advertisement -

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):اسلام آباد میں پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کی 25 منزلہ جدید ہیڈکوارٹرز عمارت کی منظوری دے دی گئی۔ پی اے اے کے ترجمان کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق (سی ڈی اے) نے پی اے اے کے ہیڈکوارٹرز کی عمارت کے لیے نیسپاک کے ڈیزائن کی منظوری دے دی۔

پی اے اے ہیڈکوارٹرز 12 لاکھ 40 ہزار 990 مربع فٹ پر مشتمل ہوگا، جس میں چھ بیسمنٹ پارکنگ شامل ہوں گی۔ یہ عمارت گراؤنڈ سے چھت تک بلند مرکزی ایٹریم عمارت کے حسن میں اضافہ کرے گا۔ پی اے اے خم دار ڈیزائن، ڈبل گلیزڈ کرٹن وال اور سبز صحن پائیداری کو یقینی بنائیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں