24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں 24 گھنٹوں کے دوران...

اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں 24 گھنٹوں کے دوران اضافہ ہوا ،محکمہ موسمیات

- Advertisement -

اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، فضا میں پولن کا تناسب نچلی سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پولن کی مجموعی مقدار 22 سے بڑھ کر 26 پولن فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار صفر رہی جبکہ گھاس کے پولن کی مقدار 07 اور فنجائی کی مختلف اقسام کے پولن کی مقدار 19 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں