- Advertisement -
اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 23 کیس رپورٹ ہوئے۔
بدھ کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 33 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 138ہو گئی۔
- Advertisement -
ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 66 فیصد مرد جبکہ 34 فیصد خواتین ہیں، دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16کیسز رپورٹ ہوئے، شہری علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 773ہو گئی۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 1 ہزار 365 ہو گئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=405206
- Advertisement -