26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںاسلام آباد ٹیم قومی بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ٹیم قومی بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) اسلا م آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹیم قومی بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 25 نومبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی اورچیمپئن شپ میں ملک بھر سے دس ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، فاٹا، اسلام آباد، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=29184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں