اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو 4 گھنٹوں میں ٹریس کرلیا،ترجمان اسلام آباد پولیس

59
اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو 4 گھنٹوں میں ٹریس کرلیا،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو 4 گھنٹوں میں ٹریس کرلیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہفتہ کو جاری تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بازیاب کرنے کے بعد خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کا سراہا اور شاباش دی۔