24.7 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسلام آباد پولیس کی کارروائی، راہزنی اور چوری میں ملوث خطرناک گروہوں...

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، راہزنی اور چوری میں ملوث خطرناک گروہوں کے پانچ ارکان گرفتار

- Advertisement -

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):اسلام آباد پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے راہزنی اور چوری میں ملوث خطرناک گروہوں کے پانچ ارکان گرفتار کرکے قیمتی مو با ئل فونز، نقدی،ما ل مسروقہ، وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا موٹرسائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطا بق تھانہ کھنہ اور تھا نہ کو ہسار پولیس ٹیموں نے ر اہزنی اورچوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک گروہوں کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا

- Advertisement -

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے قیمتی مو با ئل فونز، نقدی،ما ل مسروقہ، مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان کی شنا خت وحید خا ن

علی، شہزاد مسیح، فرہا د اور عبدالوقاص کے ناموں سے ہو ئی ہے جن کے خلاف متعددمقدما ت درج ہیں ۔ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں