38.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںاسلام آباد کا دستہ دوسرے قائداعظم گیمز میں شرکت کرے گا، اصغر...

اسلام آباد کا دستہ دوسرے قائداعظم گیمز میں شرکت کرے گا، اصغر نیازی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری محمد اصغر نیازی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا دستہ دوسرے قائداعظم گیمز میں شرکت کرے گا۔ یہ گیمز پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام 25 سے 30 دسمبر تک جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائینگے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81749

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں