23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںاسلام آباد کلب کا نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل...

اسلام آباد کلب کا نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کےلئے 26 رکنی ٹیم کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد کلب کا نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کےلئے 26 رکنی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) اسلام آباد کلب نے نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کےلئے26 رکنی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد کلب کے صدر سید مقبل شاہ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم میںعامر گوجر، مبشر علی، محسن شاہ، ارسلان ظہور، سردار بلال، ارسلان ممتاز، علی زیدی، عمیراللہ، حلال خان، جلال خان، الیاس، ملک سجاد، نعمان وحید، عمر فاروقی، احسان باجوہ، عادل اقبال، حارث احمد، محمد ضیائ، محمد فیضان، عبدالصبور، حسن مسعود، عمربن مسعود، کامل شاہ، ضمیر بلوچ، راﺅ عاطف اور اسامہ غوری شامل ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں