- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد کی ٹیم قومی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، اسلام آباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری نے بتایا کہ اسلام آباد کے کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے، ٹیم کی کھلاڑیوں میں حنا، عروج، صبا، چمن، ثمرین، عائشہ، کومل، زوہا، سونیا، انکیلا، عاصمہ، مبشرہ، اور مریم شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1041
- Advertisement -