24.9 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو لاپتہ کارکن محمد فیضان کی بازیابی...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو لاپتہ کارکن محمد فیضان کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو لاپتہ کارکن محمد فیضان کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا حکم

- Advertisement -

اسلام آباد۔16اگست (اے پی پی):اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو لاپتہ کارکن محمد فیضان کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محمد فیضان کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ فریقین لاپتہ فیضان کی بازیابی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ درخواست کو 20 اگست 2024 کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں