اسلام آباد،قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

145
Chairman Senate
Chairman Senate

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق قائمقام صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔