اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں مستحق اور ضرورت مند افراد کے مصائب و مشکلات کو حل کرنے کا درس دیتا ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ اسلام ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ ہم معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند افراد کے مصائب و مشکلات کو …
اسلام ہمیں مستحق اور ضرورت مند افراد کے مصائب و مشکلات کو حل کرنے کا درس دیتا ہے، سردار ایاز صادق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں مستحق اور ضرورت مند افراد کے مصائب و مشکلات کو حل کرنے کا درس دیتا ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ اسلام ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ ہم معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند افراد کے مصائب و مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے دل کھول کر خیرات و عطیات دیں۔ انہوں نے امن اور بھائی چارے کے فروغ کےلئے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔







