33.8 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسٹریٹ کرائمز و منشیات سپلائی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکلیں، اسلحہ...

اسٹریٹ کرائمز و منشیات سپلائی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکلیں، اسلحہ ،چرس، موبائل فونزبرآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 28 اپریل

(اے پی پی):تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز و منشیات سپلائی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، چرس اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔پیر کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق پولیس نے یعقوب آباد قبرستان میں کارروائی کرتے ہوئے مفرور

- Advertisement -

اسٹریٹ کرائمز و منشیات سپلائی میں ملوث3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے2 موٹر سائیکلیں، اسلحہ بمعہ ایمونیشن،ایک کلو گرام چرس، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔گرفتار ملزمان میں احتشام عرف شانی ولد محمد اصغر

ذین العابدین ولد معین الدین اور محمد قیس ولد محمد قیصر شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588969

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں