اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20یا اسکے مساوی افسران کی ترقی کے لئے لازمی نیشنل منیجمنٹ کورس 2016کے لئے وزیراعلی پنجاب کے سیکرٹری امداد اللہ بوسا ل ‘پاکستان ایڈمسٹریٹو گروپ ‘پولیس ‘ڈی ایم جی سمیت مختلف سروسز گروپ کے 65افسران کی نامزدگیاں کردی ہیں ‘تمام افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 31جولائی کو نیشنل منیجمنٹ کالج لاہور رپورٹ کریں
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20یا اسکے مساوی افسران کی ترقی کے لئے لازمی نیشنل منیجمنٹ کورس 2016کے لئے مختلف سروسز گروپ کے 65افسران کی نامزدگی کر دی گئی، 31جولائی کو نیشنل منیجمنٹ کالج لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید خبریں