اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی دوران ملازمت انتقال کرجانے والے ملازمین کے بیواﺅں اور بچوں کی بھرتی‘عمر کی حد میں نرمی سمیت تمام ملنے والے تمام فوائد کی فراہمی کے کیسزتین ماہ میں نمٹا نے کی ہدایت اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوںکو وزیراعظم امدادی پیکج کے تحت دوران ملازمت انتقال کرنے والے ملازمین کے بیواﺅں اور بچوں کی بھرتی‘عمر کی حد …
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی دوران ملازمت انتقال کرجانے والے ملازمین کے بیواﺅں اور بچوں کی بھرتی‘عمر کی حد میں نرمی سمیت تمام ملنے والے تمام فوائد کی فراہمی کے کیسزتین ماہ میں نمٹا نے کی ہدایت
مزید خبریں
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی دوران ملازمت انتقال کرجانے والے ملازمین کے بیواﺅں اور بچوں کی بھرتی‘عمر کی حد میں نرمی سمیت تمام ملنے والے تمام فوائد کی فراہمی کے کیسزتین ماہ میں نمٹا نے کی ہدایت
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوںکو وزیراعظم امدادی پیکج کے تحت دوران ملازمت انتقال کرنے والے ملازمین کے بیواﺅں اور بچوں کی بھرتی‘عمر کی حد میں نرمی سمیت تمام ملنے والے تمام فوائد کی فراہمی کے کیسزتین ماہ میں نمٹا نے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری مراسلے میں زیر التواءکیسز کو ترجیحی بنیادوں پرنمٹانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔ تما م وفاقی وزارتوںاور ڈویژنوں سے کہا گیا ہے کہ دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے لیے وزیراعظم امدادی پیکج کے تحت تمام کیسز کو فوری طور پر نمٹانے کے ساتھ ساتھ ‘انتقال کرنے والے ملازمین کی بیواﺅں یا مرحوم ملازم کے بچوں کی بھرتی ‘عمر کی حد میں نرمی سمیت تمام مراعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔








