اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے معروف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو انہوں نےتعزیتی پیغام میں کہا کہ اسماعیل تارا کی فنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔