
اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کو پارلیمانی کاکس برائے خواتین کی سیکرٹری مقرر کر دیا ۔
جمعہ کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ ڈاکٹر شاہدہ رحمانی اس سے پہلے بھی یہ ذمہ داری سر انجام دے چکی ہیں