اس قسم کے مقابلوں سے طلباءکی ذہنی استعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے‘ وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان

ایچ ا ی سی کے زیر اہتمام اٹھارویں کل پاکستان بین الجامعاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد اس قسم کے مقابلوں سے طلباءکی ذہنی استعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے‘ وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ا ی سی) نے جمعرات کو اٹھارویں کل پاکستان بین الجامعاتی تقریری مقابلہ کا انعقاد …

ایچ ا ی سی کے زیر اہتمام اٹھارویں کل پاکستان بین الجامعاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد
اس قسم کے مقابلوں سے طلباءکی ذہنی استعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور ان میں آگے بڑھنے کا جذبہ بیدار ہوتا ہے‘ وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ا ی سی) نے جمعرات کو اٹھارویں کل پاکستان بین الجامعاتی تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا جس میں پنجاب یونیورسٹی اور الحمد اسلامک یونیورسٹی نے بالترتیت انگریزی اور اردو مقابلوں میں علامہ اقبال شیلڈ جیت لی۔ وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجنئیر بلیغ الرحمان اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے جبکہ چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور طلباءبھی موجود تھے۔ تقریری مقابلے میں کُل تیس طلباءنے شرکت کی جبکہ مقابلوں کو دو کیٹگریزیعنی انگریزی اور اردو مےں تقسیم کیا گیا

مزید خبریں

Leave a Reply