دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، وہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل حنیف محمد، انضمام الحق اور یونس خان بھی یہ کارنامہ انجام …
اظہرعلی نے ٹرپل سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی،
دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، وہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل حنیف محمد، انضمام الحق اور یونس خان بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، اس کے علاوہ وہ پاکستان کی طرف سے انفرادی طور پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے بھی چوتھے بلے باز ہیں








