دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے ٹیسٹ کیریئر کے 4 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ٹرپل سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری تاریخی ڈے اینڈ نائٹ کی …
اظہرعلی ٹیسٹ کیریئر کے 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن گئے
دبئی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے ٹیسٹ کیریئر کے 4 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دسویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ٹرپل سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری تاریخی ڈے اینڈ نائٹ کی پہلی اننگز میں اظہرعلی نے انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، کالی آندھی کے باﺅلرز نے انہیں آﺅٹ کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کی تاہم کامیاب نہ ہو سکے،








