اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے

73
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کیریئر کا آخری ہوگا

ابوظہبی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے 61 ویں میچز کی 115 ویں اننگز میں 5 ہزار کے ہندسے کو عبور کیا، اظہر نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔