لاہور۔26 اکتوبر(اے پی پی )پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ اور پیر ظہور قریشی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اوراللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ۔
اعجازاحمدچوہدری کا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں