اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

413
اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔پیر کو حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی