اعصام الحق آکلینڈ کلاسک ٹینس مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

100
اعصام الحق قریشی کا اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں سفر تمام ہوگیا

آکلینڈ ۔ 12 جنوری (اے پی پی) قومی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے آکلینڈ کلاسک انٹرنیشنل مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔