- Advertisement -
اٹلانٹا ۔ 27 جولائی (اے پی پی) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں اور ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں (کل) ایکشن میں نظر آئینگے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=63689
- Advertisement -