اعصام الحق قریشی ماسٹرزٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں بدھ کو ایکشن میں نظر آئیں گے

181

پیرس۔3نومبر (اے پی پی):پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں بدھ کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں جمی مرے اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نیل سکوپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی سے ہوگا۔