- Advertisement -
ایمسٹرڈیم ۔ 15 فروری (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ فرانسیسی جوڑی نے اعصام اور میٹکوسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89716
- Advertisement -