- Advertisement -
کاسابلانکا ۔ 14 اپریل (اے پی پی) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی گرینڈ پریکس حسن II ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ اعصام اور انکے رومانین جوڑی دار فلورین مرجیا کو ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں حریف جوڑی کے خلاف واک اوور مل گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=50570
- Advertisement -