35.5 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان،گاڑی کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

افغانستان،گاڑی کے حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

- Advertisement -

کابل۔25اپریل (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے جمعہ کو بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ شام کو ضلع تشکان میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587586

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں