26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان، ایک ملین بچے کم خوراکی کا شکار

افغانستان، ایک ملین بچے کم خوراکی کا شکار

- Advertisement -

کابل۔ 30 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی 1 تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 5 برس سے کم عمر کے تقریبا1 ملین بچے کم خوراکی کا شکار ہیں۔ آج جاری کردہ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس شورش زدہ ملک میں پیدا ہونے والے فی1 ہزار بچوں میں سے50 بچے 5 برس کی عمر تک پہنچنے سے قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں خوراک کی کمی کے باعث بچے ایسے بیماریوں میں مبتلا ہیں، جن کا دیگر ممالک میں آسانی کے ساتھ علاج ممکن ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق افغانستان میں مجموعی طور پر 2.7 فیصد انسان کم خوراکی کا شکار ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=17899

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں