24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان ، بس الٹنے سے 25 مسافر جاں بحق ، 27 زخمی

افغانستان ، بس الٹنے سے 25 مسافر جاں بحق ، 27 زخمی

- Advertisement -

کابل۔27اگست (اے پی پی):افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بس الٹنے سے 25 مسافر جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے ۔

شنہوا کے مطابق وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے بتایا کہ یہ حادثہ ارغندی کے علاقے میں ہائی وے پر پیش آیا جو جنوبی قندہار کو کابل سے ملاتا ہے،حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور ایمرجنسی سروسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچیں اور زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی طبی مراکز منتقل کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں