کابل ۔13نومبر (اے پی پی):افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا نے صوبائی پولیس دفتر کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع دولت آباد میں پیش آیا جہاں ایک کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار چار مسافر موقعے پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
افغانستان ، سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

مزید خبریں