پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، اس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہونگی۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے ،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، اس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہونگی۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور تر کیہ کے مستحکم اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے اور عالمی امن کے لیے ایک تاریخی دستاویز ہے۔







