- Advertisement -
کابل۔5اپریل (اے پی پی):افغانستان کے صوبے بغلان میں سڑک حادثے میں 4 مسافرہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان، مولوی شبیر احمد برہانی نے بتایا کہ حادثہ ضلع نہرین کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر گاڑی الٹ کر کھائی میں جا گر گئی، جس سے دو خواتین سمیت 4 مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور2زخمی ہو گئےجنہیں صونہ قندھار کے مقامی مرکز صحت منتقل کر دیا گیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578649
- Advertisement -