- Advertisement -
کابل ۔9مئی (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ وردک میں آسمانی بجلی گرنے سے 8سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا ۔
شنہوا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ جمعرات کی رات دیر گئے ضلع نرخ میں پیش آیا، جس میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گری جس سے آٹھ سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594855
- Advertisement -