کابل ۔ 05 فروری (اے پی پی) افغانستان کے وسطی اور شمال مشرقی صوبوں میں شدید سردی اور برفانی تودوں کے گرنے سے بیس سے زائد انسانی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ صوبہ بدخشاں کی حکومت کے ترجمان کے مطابق کئی لوگ برف کے نیچے دبے مکانوں میں پھنس کر رہ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہے۔