22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251...

افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی

- Advertisement -

کابل۔2ستمبر (اے پی پی):افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں جبکہ زخمیوں کی تازہ ترین تعداد 3251 بتائی گئی ہے۔ افغان نیوز ایجنسی پژواک نےاپنی رپورٹ میں افغان ہلال احمر سوسائٹی (ARCS) کے حوالے سے منگل کو بتایا کہ مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 8,000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے ہیں ۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں