کابل۔ 11 جون (اے پی پی) افغانستان میں طالبان کے حملے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام نے بتایا کہ تشدد کی ایک تازہ کارروائی کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی گئی ہے جنہوں نے قندھار میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں 3 افغان فوجی زخمی بھی …
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک

مزید خبریں
کابل۔ 11 جون (اے پی پی) افغانستان میں طالبان کے حملے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام نے بتایا کہ تشدد کی ایک تازہ کارروائی کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی گئی ہے جنہوں نے قندھار میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی میں 3 افغان فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔








