26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

- Advertisement -

کابل ۔7اکتوبر (اے پی پی):افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ ہفتے کو شمال مغربی افغانستان میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=398369

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں