- Advertisement -
نئی دہلی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) افغانستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مسلسل زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، افغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر مسلسل نویں فتح اپنے نام کر کے یہ سنگ میل عبور کیا، افغانستان نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کا مشترکہ طور پر زیادہ ٹی ٹونٹی فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے مسلسل 8، 8 فتوحات حاصل کر کے مشترکہ طور پر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما رکھا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45815
- Advertisement -