افغانستان کا عدم استحکام سارے خطے میں پھیل سکتا ہے، ازبک صدر

ماسکو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ازبکستان کے صدر اسلام کریموف نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان کی حکومت کے درمیان امن بات چیت کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنا بہت ضروری ہے اور اِس عمل میں روس کا شامل ہونا مفید ہو سکتا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد ازبک صدر نے کہا کہ افغانستان کا …

ماسکو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ازبکستان کے صدر اسلام کریموف نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان کی حکومت کے درمیان امن بات چیت کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنا بہت ضروری ہے اور اِس عمل میں روس کا شامل ہونا مفید ہو سکتا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد ازبک صدر نے کہا کہ افغانستان کا عدم استحکام سارے خطے اور ہمسایہ ملکوں میں پھیل کر ان میں بھی انتشار اور افراتفری کی کیفیت پیدا کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر افغانستان کے امن عمل میں روس کو شامل نہیں کیا جاتا تو یہ بے فائدہ اور ناپائیدار ثابت ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply