کابل ۔ 24 جنوری (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 14عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز ملک کے مختلف حصوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں مقامی کمانڈرسمیت14طالبان ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
ہوم بین الاقوامی خبریں افغانستان کی سیکیورٹی فورسزکا کارروائیوں کے دوران 14عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا...