کابل ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران افغانستان کی ٹیم کالی آندھی کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی، یہ افغانستان کی کسی بھی فل ممبر ملک کے خلاف تیسری باہمی سیریز ہو گی۔