کھیل کی خبریں افغانستان کی کرکٹ ٹیم جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 اپریل 2016, 7:46 صبح 304 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کابل ۔ 15 اپریل (اے پی پی) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، افغان ٹیم جولائی میں آئرش ٹیم کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔