35.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان کے صوبہ نورستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

افغانستان کے صوبہ نورستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

- Advertisement -

کابل۔16اپریل (اے پی پی):افغانستان کے صوبہ نورستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بدھ کی صبح 3 بجکر 43 منٹ پر صوبہ نورستان کے دارالحکومت پارون میں آیا۔ جس کی شدت ریکٹر سکیل ہر 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 99 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582658

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں