افغانستا ن ، سڑک حادثے میں 6 مسافر جاں بحق، 3 زخمی

3

کابل ۔27جون (اے پی پی):افغانستا ن میں ایک سڑک حادثے میں 6 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق افغانستان کے صوبہ فاریاب میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔